!محترم قاریین
اس بلاگ کےقاریین نے اپنے برقی پیغامات میں گذارش کی ہیں کہ آیندہ کے بلاگز میں شامل آرٹیکلز اور تجزییوں کو اردو میں پیش کروں تاکہ انکو پڑھنے اورسمجھنے میں آسانی ھوگی۔ ھر چند کہ یہ ایک محنت اور وقت طلب کام ہے کیونکہ ایک مضمون کو انگریزی میں لکھکر اسکا اردو ترجمہ کرنا دشوار ہے لیکن قاریین کو سہولت اور دلجوي کے لیےاس سے عہدہ برا ھونے کو پوری کوشش کروںگا۔ مزیدبرآں ھمارے ایسے قاریین جو باقاعدگی سے اخبارات و رسایل پڑھنے کا شغف رکھتے ھیں وہ میرے مضامین کویٹہ سے شایع ھونے والے اردو اخبار آواز نسل نو کی ویب سایٹ پر بھی ملاحظہ کر سکتےھیں۔
(tnnhazara.org)
اس سلسلے کی پہلی کوشش کو آپ اگلے صحفے پر ملاحظہ فرماییںگے جن میں حال ھی میں لکھے گیے کالم کا اردو ترجمہ پیش کیا جا رہا ہے۔