RSS Feed

!!!!اطلاع عام

!محترم قاریین 

اس بلاگ کےقاریین نے اپنے برقی پیغامات میں گذارش کی ہیں کہ آیندہ کے بلاگز میں شامل آرٹیکلز اور تجزییوں کو اردو میں پیش کروں تاکہ انکو پڑھنے اورسمجھنے میں آسانی ھوگی۔ ھر چند کہ یہ ایک محنت اور وقت طلب کام ہے کیونکہ ایک مضمون کو انگریزی میں لکھکر اسکا اردو ترجمہ کرنا دشوار ہے لیکن قاریین کو سہولت اور دلجوي کے لیےاس سے عہدہ برا ھونے کو پوری کوشش کروںگا۔ مزیدبرآں ھمارے ایسے قاریین جو باقاعدگی سے اخبارات و رسایل پڑھنے کا شغف رکھتے ھیں وہ میرے مضامین کویٹہ سے شایع ھونے والے اردو اخبار  آواز      نسل نو کی ویب سایٹ پر بھی ملاحظہ کر سکتےھیں۔ 

(tnnhazara.org) 

 اس سلسلے کی پہلی کوشش کو آپ اگلے صحفے پر ملاحظہ فرماییںگے جن میں حال ھی میں لکھے گیے کالم کا اردو ترجمہ پیش کیا جا رہا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: